Info
SQ Interior - PVC Ceiling & Wall Panels
السلام علیکم! ہمارے چینل پر خوش آمدید۔
اگر آپ اپنے گھر یا دفتر کو خوبصورت، جدید اور پائیدار بنانا چاہتے ہیں، تو یہ چینل آپ کے لیے ہی ہے۔ ہم آپ کے لیے لاتے ہیں انٹیریئر ڈیزائننگ کی دنیا کے بہترین اور اعلیٰ معیار کے ڈیزائنز۔
ہمارے چینل پر آپ کو ملیں گی درج ذیل چیزوں کی مکمل معلومات اور روزانہ نئے ڈیزائنز:
پی وی سی وال پینل (PVC Wall Panels): دیواروں کی نمی اور سیم (کلر) کا واحد اور مستقل حل۔ روزانہ بالکل نئے ڈیزائنز اور کلرز کے ساتھ۔
ڈبلیو پی سی پینلز (WPC Panels): بیرونی اور اندرونی دیواروں ک۔
ٹی بار سیلنگ (T-Bar Ceiling): آفس اور کمروں کے لیے خوبصورت اور سستی ٹی بار سیلنگ کے ڈیزائنز۔
پی وی سی روپ لائٹ باکس سیلنگ (PVC Roof Light Box Ceiling): چھتوں کے لیے جدید ترین لائٹ باکس سیلنگ کی تیاری اور ڈیزائنز۔
دنیا کے بہترین ڈیزائنز اور اعلیٰ ترین معیار کی معلومات حاصل کرنے کے لیے ابھی ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔
شکریہ!
مزید معلومات اور رابطہ کے لیے:
📞 رابطہ نمبر: 03404981341
📍 SQ Interior - آپ کے خوابوں کے گھر کو حقیقت بنانے ک
Stats
Joined Invalid Date
0 total views